السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1464. -- باب: المسبوق لا ينتظر الإمام أن يكبر ثانية ولكن يفتتح بنفسه وإذا فرغ الإمام كبر ما بقي عليه
-- باب: مسبوق (جس کی کچھ تکبیریں چھوٹ گئی ہوں) امام کی دوسری تکبیر کا انتظار نہیں کرے گا بلکہ خود نماز شروع کر لے گا اور جب امام فارغ ہو جائے تو وہ اپنی بقیہ تکبیریں پوری کرے گا
کتاب الصلاة میں مسبوق کی نماز کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ منقول ہے کہ: ”جو نماز تم پالو وہ پڑھ لو، جو رہ جائے وہ پوری کرلو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: A2]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 0 in Urdu