🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1564. -- باب: ما ورد في الورس
-- باب: ورس (ایک قسم کی زرد رنگ کی بوٹی) کے احکام کے متعلق جو منقول ہے۔
ہشام بن یوسف فرماتے ہیں کہ اہل حفاش نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ایک تحریر نکالی جو چمڑے کے ٹکڑے میں تھی جس میں انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ ورس کا عشر ادا کریں۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا یہ حکم ثابت ہے یا نہیں اور یمن میں اس پر کام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ ثابت ہے تو پھر اس کی مقدار زکات کم ہو یا زیادہ، اس میں زکات ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: A3]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 0 in Urdu