🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
57. بَابُ السَّيْفِ فَحَمَلَهُ أَصْحَابُهُ .
چھوٹی بڑی جنگی مہمات کعب بن اشرف کا قتل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10333
وَعَنْ عُرْوَةَ أَنَّ سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ بَعَثَ الْحَارِثَ بْنَ أَوْسِ بْنِ النُّعْمَانِ أَخِي بَنِي حَارِثَةَ مَعَ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ إِلَى كَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ، فَلَمَّا ضَرَبَ ابْنَ الْأَشْرَفِ أَصَابَ رِجْلَ الْحَارِثِ ذُبَابُ السَّيْفِ فَحَمَلَهُ أَصْحَابُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.
عروہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے سیدنا حارث بن اوس بن نعمان رضی اللہ عنہ کو بھیجا جن کا تعلق بنو حارثہ سے تھا انہیں سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ کعب بن اشرف کی طرف بھیجا جب انہوں نے کعب بن اشرف پر ضرب لگائی، تو حارث بن اوس کی ٹانگ پر تلوار کا کونہ لگ گیا تو ان کے ساتھی انہیں اٹھا کر لے آئے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10333]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3386)»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن۔

Majma al-Zawa'id Hadith 10333 in Urdu