مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 13881
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: مَرَّ [ بِنَا ] النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ نَجْتَنِي ثَمَرَ الْأَرَاكِ فَقَالَ:" عَلَيْكُمْ بِالْأَسْوَدِ مِنْهُ ; فَإِنِّي كُنْتُ أَجْتَنِيهِ وَأَنَا أَرْعَى الْغَنَمَ"، قَالُوا: رَعَيْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا وَقَدْ رَعَاهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَأَبُو سَلَمَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَأَبُو سَلَمَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے، اس وقت ہم پیلو کے پھل کو چن رہے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سیاہ رنگ کے چننا، میں بھی انہیں چنا کرتا تھا، جب میں بکریاں چرایا کرتا تھا، لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ نے بکریاں چرائی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! ہر نبی نے بکریاں چرائی ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ابوسلمہ ہے، اس نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13881]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ابوسلمہ ہے، اس نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13881]
الحكم على الحديث: إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 13881 in Urdu