مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. بَابٌ
بلا عنوان
حدیث نمبر: 14792
Moved
ابویحیی بیان کرتے ہیں: جب ابن ملجم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر ضرب لگائی تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اس کے ساتھ وہی کرنا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے ساتھ کیا ہے، جسے قتل کرنے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارادہ کیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: تم لوگ اسے قتل کر دو اور پھر اسے جلا دینا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمران بن ظبیان ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14792]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (713)»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14792 in Urdu