🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
318. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16138
عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ: أَنَّهُ عَقَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي دَلْوٍ كَانَ فِي دَارِهِمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا محمود بن لبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہیں یہ بات یاد ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے گھر میں ڈول میں کلی کی تھی، وہ ڈول اُن کے گھر میں موجود تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16138]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (427/5)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 16138 in Urdu