مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
143. بَابُ الضَّحِكِ وَالتَّبَسُّمِ فِي الصَّلَاةِ .
نماز کے دوران ہنس پڑنا یا مسکرا دینا
حدیث نمبر: 2440
عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْكَشْرُ وَلَكِنْ يَقْطَعُهَا الْقَهْقَهَةُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مسکرانا نماز کو نہیں توڑتا ہے قہقہہ اسے توڑ دیتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں ”مرفوع“ اور ”موقوف“ روایت کے طور (یعنی دونوں طرح سے) نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2440]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں ”مرفوع“ اور ”موقوف“ روایت کے طور (یعنی دونوں طرح سے) نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2440]
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 2440 in Urdu