🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
161. بَابٌ فِي الصَّفِّ لِلصَّلَاةِ .
نماز کے لئے صف بنانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2494
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَمَا تُقَامُ الصَّلَاةُ حَتَّى تَكَامَلَ بِنَا الصُّفُوفُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: مجھے اپنے (یعنی صحابہ کرام کے) بارے میں یہ بات یاد ہے کہ (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں) نماز اس وقت تک شروع نہیں ہوتی تھی جب تک صفیں درست نہیں ہو جاتی تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2494]
تخریج الحدیث: «مسند احمد بن حنبل، مسند عبد الله بن مسعود رضي الله تعالي عنه 3861»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح۔

Majma al-Zawa'id Hadith 2494 in Urdu