مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
168. بَابٌ فِي مَقَامِ الِاثْنَيْنِ خَلْفَ الْإِمَامِ .
امام کے پیچھے دو آدمیوں کے کھڑے ہونے کا طریقہ
حدیث نمبر: 2527
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ وَخَلْفَهُ رَجُلَانِ وَخَلْفَهُمَا امْرَأَةٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سنت یہ ہے کہ آدمی (یعنی امام) کھڑا ہو اس کے پیچھے دو آدمی کھڑے ہوں، اور ان دونوں کے پیچھے ایک عورت کھڑی ہو۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2527]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2527]
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2527 in Urdu