🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدَيْنِ
عیدین میں تکبیر کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3207
قَالَ هُشَيْمٌ: قُلْتُ لِيَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ: هَلْ مِنْ غُسْلٍ غَيْرُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ ؛ يَوْمَ عَرَفَةَ عِيدٌ، وَيَوْمُ فِطَرٍ وَيَوْمَ أَضْحَى، وَيَوْمَ عَرَفَةَ وَيَوْمَ جُمُعَةٍ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَهُشَيْمٌ وَيَزِيدُ كِلَاهُمَا مِنْ أَهْلِ الصَّحِيحِ
ہشیم بیان کرتے ہیں: میں نے یزید بن ابوزیاد سے کہا: کیا جمعہ کے دن کے علاوہ کسی اور دن غسل کیا جائے گا؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! عرفہ کا دن عید کا دن ہے، عیدالفطر کے دن عیدالاضحی کے دن، عرفہ کے دن اور جمعہ کے دن (غسل کیا جائے گا)۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، ہشیم اور یزید، یہ دونوں صحیح کے راویوں میں سے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3207]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 3207 in Urdu