مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. بَابُ صَدَقَةِ السِّرِّ .
پوشیدہ طور پر صدقہ کرنا
حدیث نمبر: 4636
عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ صَدَقَةَ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ أَطْوَلَ مِنْ هَذَا - وَيَأْتِي بِطُولِهِ فِي الْبِرِّ إِنْ شَاءَ اللَّهُ - وَفِيهِ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ; وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.

سیدنا معاویہ بن حيدة رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پوشیدہ طور پر صدقہ دینا پروردگار کے غضب کو بجھا دیتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اور معجم اوسط میں اس سے زیادہ طویل روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ وہ طویل روایت نیکی سے متعلق باب میں آگے آئے گی، اگر اللہ نے چاہا اس روایت کی سند میں ایک راوی صدقہ بن عبداللہ ہے، جسے دحیم نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4636]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (421/19) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (947)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4636 in Urdu