🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
51. بَابٌ فِي صِيَامِ عَاشُورَاءَ .
عاشوراء کے روزے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5131
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ عَبْدٍ قَالَ: اخْتَلَفْتُ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ سَنَةً فَمَا رَأَيْتُهُ مُصَلِّيًا الضُّحَى وَمَا رَأَيْتُهُ صَائِمًا يَوْمًا تَطَوُّعًا إِلَّا يَوْمَ عَاشُورَاءَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَقَيْسُ بْنُ عَبْدٍ ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ، وَلَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ الشَّعْبِيِّ ابْنِ أَخِيهِ.
قیس بن عبد بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک سال تک آتا جاتا رہا ہوں میں نے انہیں کبھی بھی چاشت کی نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا اور کبھی بھی نفلی روزہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا البتہ عاشوراء کے دن کا معاملہ مختلف ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ قیس بن عبد کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے شعبی جو ان کے بھتیجے ہیں ان کے علاوہ اور کسی نے ان سے روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5131]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم ا الكبير (8877)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 5131 in Urdu