مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي الِاخْتِصَاءِ .
خصی ہو جانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7323
وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْهَى الرَّجُلَ أَنْ يَتَبَتَّلَ، وَأَنْ يُحْرَمَ وُلُوجَ بُيُوتِ الْمُؤْمِنِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَهَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي النُّسْخَةِ الَّتِي نَقَلْتُ مِنْهَا، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِي.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَهَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي النُّسْخَةِ الَّتِي نَقَلْتُ مِنْهَا، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِي.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے منع کرتے تھے کہ آدمی مجردر ہے، اور اہل ایمان کے گھروں میں داخل ہونے کو حرام قرار دیا گیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، میں نے اپنے اس نسخے میں اس روایت کو اسی طرح پایا ہے، جس طرح میں نے اسے نقل کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ سیدنا سعید بن العاص رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث پہلے گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7323]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7323 in Urdu