🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7. بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَشْرُطُ لِزَوْجِهَا أَنْ لَا تَتَزَوَّجَ بَعْدَهُ .
ایسی عورت کا بیان، جو اپنے شوہر سے یہ شرط طے کرتی ہے کہ وہ اس کے بعد شادی نہیں کرے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7329
عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَطَبَ امْرَأَةَ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ، فَقَالَتْ: إِنِّي شَرَطْتُ لِزَوْجِي: أَنْ لَا أَتَزَوَّجَ بَعْدَهُ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ ذَلِكَ لَا يَصْلُحُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ ام مبشر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا براء بن معرور رضی اللہ عنہ کی بیوہ کو شادی کا پیغام بھیجا، تو اس خاتون نے کہا: میں نے اپنے شوہر کے ساتھ یہ شرط طے کی تھی کہ میں ان کے بعد شادی نہیں کروں گی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ درست نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7329]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (1157) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1186 و 103,102/25)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 7329 in Urdu