مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابٌ فِيمَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَفَارَقَهَا ، ثُمَّ تَزَوَّجَ أُمَّهَا .
اس شخص کا بیان، جو کسی عورت کے ساتھ شادی کر لیتا ہے، پھر اس سے علیحدگی اختیار کر لیتا ہے اور پھر اس کی ماں سے شادی کر لیتا ہے
حدیث نمبر: 7423
وَفِي رِوَايَةٍ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَخَّصَ فِي الصَّرْفِ، وَفِي الرَّجُلِ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَمَاتَتْ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَيَتَزَوَّجُ بِأُمِّهَا. فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ”صرف“ کی رخصت دیتے تھے اور اس بات کی رخصت دیتے تھے کہ آدمی نے کسی عورت کے ساتھ شادی کی ہو، اور پھر اس عورت کی رخصتی ہونے سے پہلے عورت کا انتقال ہو جائے، تو آدمی اس کی ماں کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد انہوں نے حسب سابق روایت ذکر کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7423]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7423]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8576)»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7423 in Urdu