مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ إِعْلَانِ النِّكَاحِ وَاللَّهْوِ وَالنِّثَارِ .
نکاح کا اعلان کرنا، شادی کا گانا (کھانے کی چیز) نچھاور کرنا
حدیث نمبر: 7533
عَنْ أَبِي حَسَنٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَكْرَهُ نِكَاحَ السِّرِّ حَتَّى يُضْرَبَ بِدُفٍّ وَيُقَالَ:" أَتَيْنَاكُمْ أَتَيْنَاكُمْ فَحَيُّونَا نُحَيِّيكُمْ".
رَوَاهُ ابْنُ أَحْمَدَ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ ابْنُ أَحْمَدَ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوحسن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پوشیدہ نکاح کو ناپسند کرتے تھے (آپ کو یہ پسند تھا کہ نکاح کے موقعہ پر) دف بجائی جائے، اور یہ گایا جائے: ہم تمہارے پاس آئے ہیں ہم تمہارے پاس آئے تم ہمیں خوش آمدید کہو اور ہم تمہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ روایت امام أحمد کے صاحبزادے نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7533]
یہ روایت امام أحمد کے صاحبزادے نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7533]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (77/4)»
الحكم على الحديث: ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 7533 in Urdu