🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
56. بَابُ كِتْمَانِ مَا يَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلِ وَأَهْلِهِ .
اس معاملہ کو چھپانا، جو آدمی اور اس کی بیوی کے درمیان ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7564
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الشِّبَاعُ حَرَامٌ".
قَالَ ابْنُ لَهِيعَةَ: يَعْنِي بِهِ: الَّذِي يَفْتَخِرُ بِالْجِمَاعِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ دَرَّاجٌ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ. قَالَ ابْنُ الْأَثِيرِ: السِّبَاعُ بِالسِّينِ الْمُهْمَلَةِ وَقِيلَ: بِالْمُعْجَمَةِ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: شباع، حرام ہے۔ ابن لہیعہ کہتے ہیں: اس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد یہ ہے کہ صحبت کرنے کے حوالے سے فخر کا اظہار کرنا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی دراج ہے، جسے یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ ابن اثیر کہتے ہیں: یہ لفظ سباع ہے، جس میں س ہے، اور ایک قول کے مطابق، اس میں ش ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7564]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1396) اخرجه احمد فى المسند (11235)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7564 in Urdu