مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. بَابٌ فِيمَنْ وَطِئَ امْرَأَةً وَحَمْلُهَا لِغَيْرِهِ .
اس شخص کا بیان، جو کسی ایسی عورت کے ساتھ صحبت کرتا ہے جس کا حمل کسی اور سے ہو
حدیث نمبر: 7604
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّ كُلَّ جَارِيَةٍ بِهَا حَبَلٌ حَرَامٌ عَلَى صَاحِبِهَا حَتَّى تَضَعَ مَا فِي بَطْنِهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي الْأَطْعِمَةِ فِي أَكْلِ الثُّومِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابَلُتِّيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي الِاسْتِبْرَاءِ فِي الطَّلَاقِ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر وہ کنیز جو حاملہ ہو، تو اس کے مالک پر یہ حرام ہے (کہ وہ اس کے ساتھ صحبت کرے) جب تک وہ پیٹ میں موجود بچے کو جنم نہیں دیدیتی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک طویل حدیث کے ضمن میں نقل کی ہے۔ جو مکمل روایت آگے چل کر کھانے پینے سے متعلق باب میں لہسن کھانے والے باب میں آئے گی اس روایت کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبداللہ بابلتی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ میں یہ کہتا ہوں طلاق سے متعلق باب میں استبراء سے متعلق باب میں احادیث آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7604]

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7604 in Urdu