مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
68. بَابٌ فِيمَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَوَجَدَ بِهَا عَيْبًا .
اس عورت کا بیان، جو کسی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے، اور پھر اس میں کوئی عیب پاتا ہے
حدیث نمبر: 7607
وَعَنْ جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - امْرَأَةً مِنْ بَنِي غِفَارٍ فَلَمَّا دَخَلَتْ عَلَيْهِ رَأَى بِكَشْحِهَا بَيَاضًا فَرَدَّهَا وَقَالَ:" دَلَّسْتُمْ عَلَيَّ".
وَجَمِيلٌ ضَعِيفٌ.
وَجَمِيلٌ ضَعِيفٌ.
جمیل بن زید بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ہمیں یہ حدیث بیان کی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوغفار سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ شادی کی جب آپ اس کے پاس تشریف لائے، تو آپ نے اس کے پہلو میں سفید داغ دیکھا تو آپ نے اسے واپس کر دیا اور فرمایا: تم لوگوں نے میرے ساتھ تدلیس کی ہے۔ جمیل نامی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7607]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (5699)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7607 in Urdu