مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
76. بَابُ الْقَسْمِ .
تقسیم کا بیان
حدیث نمبر: 7699
وَعَنْ سَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ أَنَّهَا وَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ..
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ فِي الْبَابِ قَبْلَ هَذَا.

سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے اپنا مخصوص دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں اس سے پہلے سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کی نقل کردہ حدیث اس سے پہلے والے باب میں گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7699]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (32/24)»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 7699 in Urdu