مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. بَابُ الْغَيْرَةِ .
غیرت (مزاج کی تیزی) کا بیان
حدیث نمبر: 7725
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْغَيْرَةُ مِنَ الْإِيمَانِ وَالْمِذَاءُ مِنَ النِّفَاقِ" قَالَ: قُلْتُ: مَا الْمِذَاءُ؟ قَالَ:" الَّذِي لَا يَغَارُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو مَرْجُومٍ وَثَّقَهُ النَّسَائِيُّ، وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو مَرْجُومٍ وَثَّقَهُ النَّسَائِيُّ، وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”غیرت ایمان کا حصہ ہے، اور مذاء نفاق کا حصہ ہے“۔ راوی کہتے ہیں: میں نے دریافت کیا: مذاء سے مراد کیا ہے۔ انہوں نے جواب دیا: وہ شخص جو غیرت نہیں کرتا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابومرجوم ہے، جسے امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے یحیی بن معین نے اسے ثقہ کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7725]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1490)»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7725 in Urdu