صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1002. أشد الناس عذابا يوم القيامة رجل قتل نبيا أو قتله ....
قیامت کے دن لوگوں میں سب سے سخت عذاب اس ....
حدیث نمبر: 1000
«أشد الناس عذابا يوم القيامة رجل قتل نبيا أو قتله نبي أو رجل يضل الناس بغير علم أو مصور يصور التماثيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن لوگوں میں سب سے سخت عذاب اس شخص کو ہوگا جس نے کسی نبی کو قتل کیا ہو، یا اسے کسی نبی نے قتل کیا ہو، یا وہ شخص جو بغیر علم کے لوگوں کو گمراہ کرتا ہو، یا وہ مصور جو (جانداروں کے) مجسمے بناتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1000]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن ابن مسعود1. الصحيحة 281: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1000 in Urdu