صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1001. أشد الناس عذابا يوم القيامة: المصورون يقال لهم: أحيوا ما ....
قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں ....
حدیث نمبر: 999
«أشد الناس عذابا يوم القيامة: المصورون يقال لهم: أحيوا ما خلقتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں بنانے والوں کو ہوگا، ان سے کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 999]
”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں بنانے والوں کو ہوگا، ان سے کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 999]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمر. غاية المرام121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 999 in Urdu