الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1056. أعط كل سورة حظها من الركوع والسجود
ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا بھرپور ....
حدیث نمبر: 1054
«أعط كل سورة حظها من الركوع والسجود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا بھرپور حق ادا کرو (یعنی سورت کی طوالت کے حساب سے رکوع و سجود میں بھی مناسب وقت لگاؤ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1054]
”ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا بھرپور حق ادا کرو (یعنی سورت کی طوالت کے حساب سے رکوع و سجود میں بھی مناسب وقت لگاؤ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش] عن بعض الصحابة. صفة الصلاة ص 84: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1054 in Urdu