الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1057. أعطوا الأجير أجره قبل أن يجف عرقه
مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے ....
حدیث نمبر: 1055
«أعطوا الأجير أجره قبل أن يجف عرقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1055]
”مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1055]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن ابن عمر [ع] عن أبي هريرة [طس] عن جابر [الحكيم] عن أنس. الإرواء 1498.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1055 in Urdu