الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1174. اقرءوا هاتين الآيتين اللتين في آخر سورة البقرة فإن ربي ....
سورۃ البقرہ کے آخر میں موجود ان دو آیتوں کو ....
حدیث نمبر: 1172
«اقرءوا هاتين الآيتين اللتين في آخر سورة البقرة فإن ربي أعطانيهما من تحت العرش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ البقرہ کے آخر میں موجود ان دو آیتوں کو پڑھا کرو، کیونکہ میرے رب نے مجھے یہ دونوں آیات عرش کے نیچے سے عطا فرمائی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1172]
”سورۃ البقرہ کے آخر میں موجود ان دو آیتوں کو پڑھا کرو، کیونکہ میرے رب نے مجھے یہ دونوں آیات عرش کے نیچے سے عطا فرمائی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 1482: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1172 in Urdu