الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1175. أقرب ما يكون الرب من العبد في جوف الليل الآخر ....
رب تعالیٰ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات ....
حدیث نمبر: 1173
«أقرب ما يكون الرب من العبد في جوف الليل الآخر فإن استطعت أن تكون ممن يذكر الله في تلك الساعة فكن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رب تعالیٰ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری پہر میں ہوتا ہے، لہٰذا اگر تم سے ہو سکے کہ اس گھڑی میں اللہ کا ذکر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ تو ضرور ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1173]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن ك] عن عمرو بن عبسة. الترغيب 2/276، المشكاة 1229.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1173 in Urdu