الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1182. اقضوا الله فالله أحق بالوفاء
اللہ کا قرض (یعنی نذر، روزہ، حج وغیرہ) ادا کرو، ....
حدیث نمبر: 1180
«اقضوا الله فالله أحق بالوفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کا قرض (یعنی نذر، روزہ، حج وغیرہ) ادا کرو، کیونکہ اللہ سب سے زیادہ اس بات کا حق دار ہے کہ اس کا حق ادا کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1180]
”اللہ کا قرض (یعنی نذر، روزہ، حج وغیرہ) ادا کرو، کیونکہ اللہ سب سے زیادہ اس بات کا حق دار ہے کہ اس کا حق ادا کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1180]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس. الإرواء 790.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1180 in Urdu