🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1181. أقصر من جشائك فإن أكثر الناس شبعا في الدنيا أكثرهم ....
اپنی ڈکار کو کم کرو (یعنی زیادہ پیٹ بھر کر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1179
«أقصر من جشائك فإن أكثر الناس شبعا في الدنيا أكثرهم جوعا في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی ڈکار کو کم کرو (یعنی زیادہ پیٹ بھر کر نہ کھایا کرو)، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے ہی آخرت میں سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1179]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي جحيفة. الصحيحة 343.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1179 in Urdu