الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1244. التمسوها في العشر الأواخر فإن ضعف أحدكم أو عجز فلا ....
اسے (یعنی شبِ قدر کو) آخری عشرے میں تلاش کرو، ....
حدیث نمبر: 1242
«التمسوها في العشر الأواخر فإن ضعف أحدكم أو عجز فلا يغلبن على السبع البواقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے (یعنی شبِ قدر کو) آخری عشرے میں تلاش کرو، پھر اگر تم میں سے کوئی کمزور پڑ جائے یا عاجز آ جائے تو وہ باقی بچ جانے والی سات راتوں میں ہرگز سستی نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1242]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. الصحيحة 1471: الطيالسي، حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1242 in Urdu