الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1265. اللهم أصلح لي ديني الذي هو عصمة أمري وأصلح لي ....
اے اللہ! میرا دین درست فرما دے جو میرے معاملے ....
حدیث نمبر: 1263
«اللهم أصلح لي ديني الذي هو عصمة أمري وأصلح لي دنياي التي فيها معاشي وأصلح لي آخرتي التي فيها معادي واجعل الحياة زيادة لي في كل خير واجعل الموت راحة لي من كل شر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! میرا دین درست فرما دے جو میرے معاملے کی حفاظت کا ذریعہ ہے، اور میری دنیا درست فرما دے جس میں میری روزی روٹی ہے، اور میری آخرت درست فرما دے جس کی طرف مجھے لوٹنا ہے، اور میری زندگی کو ہر بھلائی میں اضافے کا سبب بنا دے، اور میری موت کو ہر برائی سے راحت بنا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1263]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الروض 1112.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1263 in Urdu