صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1281. اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة يا ....
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا ....
حدیث نمبر: 1279
"اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي
اللهم فشفعه في"
اللهم فشفعه في"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ إِنِّي تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى لِي، اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِيَّ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے جو رحمت والے نبی ہیں۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے آپ کے وسیلے سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت کے بارے میں توجہ کی تاکہ میری یہ حاجت پوری کر دی جائے۔ اے اللہ! میرے حق میں ان کی شفاعت قبول فرما۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1279]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن عثمان بن حنيف. الروض 661، المشكاة 2495: حم، ابن خزيمة، طب، طص، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1279 in Urdu