صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1285. اللهم إني أعوذ بك من الجوع فإنه بئس الضجيع وأعوذ ....
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ، وَأَعُوذُ ....
حدیث نمبر: 1283
«اللهم إني أعوذ بك من الجوع فإنه بئس الضجيع وأعوذ بك من الخيانة فإنها بئست البطانة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ» (ترجمہ: اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ وہ کیا ہی برا ساتھی ہے، اور میں خیانت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ وہ کیا ہی بری خصلت ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1283]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ن هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 2469.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1283 in Urdu