الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. أتيت ليلة أسري بي على قوم تقرض شفاههم بمقاريض من ....
معراج کی رات میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا ....
حدیث نمبر: 129
«أتيت ليلة أسري بي على قوم تقرض شفاههم بمقاريض من نار كلما قرضت وفت, فقلت: يا جبريل من هؤلاء؟ قال: خطباء أمتك الذين يقولون ما لا يفعلون ويقرءون كتاب الله ولا يعملون بت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”معراج کی رات میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے، جب بھی وہ کاٹے جاتے وہ دوبارہ ویسے ہی ہو جاتے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ آپ کی امت کے وہ خطیب (مقرر) ہیں جو وہ کہتے تھے جو خود نہیں کرتے تھے، اور اللہ کی کتاب پڑھتے تھے لیکن اس پر عمل نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 129]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن أنس. الاقتضاء 111.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 129 in Urdu