🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
130. أتيت ليلة أسري بي فانطلق بي إلى زمزم فشرح عن ....
معراج کی رات میرے پاس (فرشتے) آئے اور مجھے آبِ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 130
«أتيت ليلة أسري بي فانطلق بي إلى زمزم فشرح عن صدري ثم غسل بماء زمزم ثم أنزل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”معراج کی رات میرے پاس (فرشتے) آئے اور مجھے آبِ زمزم کے پاس لے گئے، پھر میرا سینہ چاک کیا گیا، پھر اسے آبِ زمزم سے دھویا گیا اور پھر اسے اپنی جگہ رکھ کر بند کر دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 130 in Urdu