صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1314. اللهم من ولي من أمر أمتي شيئا فشق عليهم فاشقق ....
اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُقْ ....
حدیث نمبر: 1312
«اللهم من ولي من أمر أمتي شيئا فشق عليهم فاشقق عليه ومن ولي من أمر أمتي شيئا فرفق بهم فارفق به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُقْ عَلَيْهِ، وَمَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَرَفَقَ بِهِمْ فَارْفُقْ بِهِ» (ترجمہ: اے اللہ! جو شخص میری امت کے کسی معاملے کا ذمے دار بنا اور اس نے ان پر سختی کی، تو تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص میری امت کے کسی معاملے کا ذمے دار بنا اور اس نے ان کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا، تو تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1312]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. إصلاح المساجد: 34: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1312 in Urdu