صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1325. أما إنه لو قال: بسم الله لكفاكم فإذا أكل أحدكم ....
یاد رکھو! اگر اس نے کھانے سے پہلے بِسْمِ اللَّهِ ....
حدیث نمبر: 1323
«أما إنه لو قال: بسم الله لكفاكم فإذا أكل أحدكم طعاما فليقل: بسم الله فإن نسي أن يقول: بسم الله في أوله فليقل: بسم الله أوله وآخره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یاد رکھو! اگر اس نے کھانے سے پہلے «بِسْمِ اللَّهِ» پڑھ لیا ہوتا تو وہ کھانا تم سب کے لیے کافی ہو جاتا، لہٰذا جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ «بِسْمِ اللَّهِ» پڑھے، اور اگر وہ شروع میں پڑھنا بھول جائے تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» (ترجمہ: اللہ کے نام سے اس کے شروع اور آخر میں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1323]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ حب هق] عن عائشة. الكلم الطيب 182، الإرواء 1965.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1323 in Urdu