صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1326. أما إنه لو قال حين أمسى: أعوذ بكلمات الله التامات ....
یاد رکھو! اگر اس نے شام کے وقت یہ دعا ....
حدیث نمبر: 1324
«أما إنه لو قال حين أمسى: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق ما ضره لدغ عقرب حتى يصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یاد رکھو! اگر اس نے شام کے وقت یہ دعا پڑھ لی ہوتی: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» (میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے) تو صبح ہونے تک اسے بچھو کا ڈسنا ہرگز نقصان نہ پہنچاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1324]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 649.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1324 in Urdu