صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1332. أما علمت أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة وأن ....
کیا تمہیں معلوم نہیں کہ فرشتے اس گھر میں داخل ....
حدیث نمبر: 1330
«أما علمت أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة وأن من صنع الصور يعذب يوم القيامة فيقال: أحيوا ما خلقتم؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر (جاندار کی) موجود ہو، اور تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو پیدا کیا ہے اب اسے زندہ بھی کرو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1330]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة. مختصر البخاري 209.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1330 in Urdu