صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1333. أما علمت أنك ومالك من كسب أبيك
کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تم اور تمہارا مال تمہارے ....
حدیث نمبر: 1331
[أما علمت أنك ومالك من كسب أبيك]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تم اور تمہارا مال تمہارے باپ ہی کی کمائی کا حصہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1331]
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تم اور تمہارا مال تمہارے باپ ہی کی کمائی کا حصہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 1548.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1331 in Urdu