صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1373. أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا ....
مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم ....
حدیث نمبر: 1371
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله ويقيموا الصلاة ويؤتوا الزكاة فإذا فعلوا ذلك عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں، اور وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ پس جب وہ یہ کام کر لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1371]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر [ن] عن أبي بكرة [هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1371 in Urdu