صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1374. أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا ....
مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم ....
حدیث نمبر: 1372
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله ويؤمنوا بي وبما جئت به فإذا فعلوا ذلك فقد عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله عز وجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اور مجھ پر اور اس شریعت پر ایمان نہ لائیں جو میں لے کر آیا ہوں۔ پس جب وہ ایسا کر لیں گے تو یقیناً انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ عزوجل کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1372]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 407.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1372 in Urdu