صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1376. أمرت أن أقرأ القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں قرآن مجید کو ....
حدیث نمبر: 1374
«أمرت أن أقرأ القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں قرآن مجید کو سات حروف (یعنی قراءت کے سات مختلف لہجوں) پر پڑھوں، ان میں سے ہر ایک شفا دینے والا اور کفایت کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1374]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن جرير] عن ابن مسعود. الصحيحة 843 صحيح أبي داود 1227: حم، ن، الطحاوي –أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1374 in Urdu