صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1377. أمرت بالسواك حتى خشيت أن أدرد
مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم ....
حدیث نمبر: 1375
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن أدرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ کہیں (کثرتِ استعمال سے) میرے دانت ہی نہ جھڑ جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1375]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن أنس. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1375 in Urdu