صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1381. أمركن مما يهمني بعدي ولن يصبر عليكن إلا الصابرون
میرے بعد تمہارا معاملہ ان چیزوں میں سے ہے جو ....
حدیث نمبر: 1379
«أمركن مما يهمني بعدي ولن يصبر عليكن إلا الصابرون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد تمہارا معاملہ ان چیزوں میں سے ہے جو مجھے فکر مند کرتا ہے، اور تمہارے حقوق کی ادائیگی کے معاملے میں صرف صبر کرنے والے ہی ثابت قدم رہ سکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1379]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عائشة. الصحيحة 1594.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1379 in Urdu