صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1380. أمرت بقرية تأكل القرى يقولون يثرب وهي المدينة تنفي الناس ....
مجھے ایک ایسی بستی (کی طرف ہجرت) کا حکم دیا ....
حدیث نمبر: 1378
«أمرت بقرية تأكل القرى يقولون يثرب وهي المدينة تنفي الناس كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے ایک ایسی بستی (کی طرف ہجرت) کا حکم دیا گیا ہے جو تمام بستیوں کو کھا جائے گی (یعنی ان پر غالب آ جائے گی)، لوگ اسے یثرب کہتے ہیں حالانکہ وہ مدینہ ہے۔ یہ برے لوگوں کو اپنے اندر سے اس طرح نکال باہر کرتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1378]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 274.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1378 in Urdu