🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1385. أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد
مجھے جبریل (علیہ السلام) نے مسواک کرنے کا اس قدر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1383
«أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ (کثرتِ استعمال سے) میں اپنے دانتوں سے محروم ہو جاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1383 in Urdu