صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1386. أمرني جبريل برفع الصوت في الإهلال فإنه من شعار الحج
مجھے جبریل (علیہ السلام) نے احرام باندھ کر تلبیہ پکارتے ....
حدیث نمبر: 1384
«أمرني جبريل برفع الصوت في الإهلال فإنه من شعار الحج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے احرام باندھ کر تلبیہ پکارتے وقت آواز بلند کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ یقیناً یہ حج کے نمایاں شعائر میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1384]
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے احرام باندھ کر تلبیہ پکارتے وقت آواز بلند کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ یقیناً یہ حج کے نمایاں شعائر میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1384]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 830.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1384 in Urdu