صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1451. إناء كإناء وطعام كطعام
برتن کے بدلے برتن ہے اور کھانے کے بدلے کھانا ....
حدیث نمبر: 1449
«إناء كإناء وطعام كطعام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”برتن کے بدلے برتن ہے اور کھانے کے بدلے کھانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1449]
”برتن کے بدلے برتن ہے اور کھانے کے بدلے کھانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1449]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عائشة. الروض النضير 93: حم، د، ت، طص، - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1449 in Urdu