صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1452. أنا أكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة وأنا أول من يقرع ....
قیامت کے دن تمام انبیاء کرام میں سب سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 1450
«أنا أكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة وأنا أول من يقرع باب الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن تمام انبیاء کرام میں سب سے زیادہ پیروکار میرے ہوں گے اور سب سے پہلے میں ہی جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1450]
”قیامت کے دن تمام انبیاء کرام میں سب سے زیادہ پیروکار میرے ہوں گے اور سب سے پہلے میں ہی جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس. الصحيحة 1570: أبوعوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1450 in Urdu